سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث لارنس بشنوئی گینگ کا سربراہ کون؟
انڈین پنجاب کے گلوکار اور کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کو ضلع مانسہ میں فائرنگ کرکے قتل کرنے کی ذمہ داری کینیڈا میں مقیم گینگسٹر گولڈی برار نے قبول کرلی ہے۔ انڈین چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق کینیڈا میں مقیم لارنس بشنوئی گینگ کے رکن گولڈی برار نے سدھو موسے والا کے...